خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
معیشت

سعودی عرب کی ریکوڈک کان کنی منصوبے میں پندرہ فیصد سرمایہ کاری کی پیشکش

سعودی عرب نے ریکوڈک کان کنی کے منصوبے میں پندرہ فیصد سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کی ہے ۔ سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے کے کے گردونواح میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے رقم فراہم…

سعودی عرب کی ریکوڈک کان کنی منصوبے میں پندرہ فیصد سرمایہ کاری کی پیشکش

سعودی عرب نے ریکوڈک کان کنی کے منصوبے میں پندرہ فیصد سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کی ہے ۔

سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے کے کے گردونواح میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے رقم فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی ۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے پیشکش کے بنیادی خدوخال کی منظوری دے دی ہے تاہم کابینہ کی بین الحکومتی ٹرانز یکشنز کمیٹی اس حوالے سے حتمی منظوری دے گی ۔

پاکستان کو اگلے سال جون تک زراعت اور کان کنی کے شعبے میں پانچ ارب ڈالر تک سعودی سرمایہ کاری کی توقع ہے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں