سندھ حکومت صوبے کی خواتین کارکنوں کو دس ہزار الیکٹرک بائیکس مفت فراہم کریگی۔ صوبائی حکومت کے ترجمان سکھ دیو حمنانی نے ایک بیان میں کہا کہ اس منصوبے کا مقصد خواتین کو نقل وحرکت میں آسانی فراہم کرنا اور انہیں معاشی طور پر بااختیار بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکٹرک بائیکس شفاف ڈیجیٹل
سندھ حکومت صوبے کی خواتین کارکنوں کو دس ہزار الیکٹرک بائیکس مفت فراہم کریگی۔
صوبائی حکومت کے ترجمان سکھ دیو حمنانی نے ایک بیان میں کہا کہ اس منصوبے کا مقصد خواتین کو نقل وحرکت میں آسانی فراہم کرنا اور انہیں معاشی طور پر بااختیار بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ الیکٹرک بائیکس شفاف ڈیجیٹل قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کی جائیں گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *