728 x 90

سوڈان:ڈارفر کے پہاڑی علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہزار افراد ہلاک

سوڈان:ڈارفر کے پہاڑی علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہزار افراد ہلاک

سوڈان میں ڈارفر کے پہاڑی علاقے میں ایک گائوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم ایک ہزار افراد ہلا ک ہوگئے ہیں۔ علاقے کو کنٹرول کرنے والے باغی گروپ نے ایک بیان میں اقوام متحدہ اوربین الاقوامی امدادی اداروں سے ہلاک شدگان کی لاشیں نکالنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔

سوڈان میں ڈارفر کے پہاڑی علاقے میں ایک گائوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم ایک ہزار افراد ہلا ک ہوگئے ہیں۔

علاقے کو کنٹرول کرنے والے باغی گروپ نے ایک بیان میں اقوام متحدہ اوربین الاقوامی امدادی اداروں سے ہلاک شدگان کی لاشیں نکالنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos