728 x 90

سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد برقراررکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد برقراررکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک نے شرح سود   گیارہ فیصد  پربرقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ کراچی میں مالیاتی پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے گزشتہ ماہ مہنگائی میں اس کی توقع کے مطابق سالانہ تین اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ نوٹ کیا

سٹیٹ بینک نے شرح سود   گیارہ فیصد  پربرقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ فیصلہ کراچی میں مالیاتی پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی نے گزشتہ ماہ مہنگائی میں اس کی توقع کے مطابق سالانہ تین اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ نوٹ کیا جبکہ مجموعی طورپر مہنگائی میں معمولی کمی ہوئی ۔

ادھر گھریلو اور کاروباری اشیاء دونوں میں درمیانے درجے کی مہنگائی ہوئی اور رواں مالی سال مہنگائی میں اضافے اوراس کی مقررہ حد مستحکم رہنے کا امکان ہے ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos