وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج(اتوار) لاہور میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے مذاکرات کے بارے میں حکومت کی طرف سے مثبت پیشرفت کے باوجود پی ٹی آئی کے رویے پر بھی بات چیت کی۔ محسن
وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج(اتوار) لاہور میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔
انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے مذاکرات کے بارے میں حکومت کی طرف سے مثبت پیشرفت کے باوجود پی ٹی آئی کے رویے پر بھی بات چیت کی۔
محسن نقوی نے حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان مذاکرات کیلئے سپیکر کی کوششوں کی تعریف کی۔
دونوںرہنمائوں نے ملک کی بہتر ہوتی ہوئی اقتصادی صورتحال پراطمینان کااظہارکیا۔ انہوں نے عوام کے مسائل کے حل کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *