728 x 90

سہیل آفریدی نے خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا

سہیل آفریدی نے خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا

سہیل آفریدی نے خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پختو نخواہ فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا۔گورنر ہاؤس خیبر پختونخواہ میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سہیل آفریدی کو گزشتہ روز خیبر پختونخواہ اسمبلی

سہیل آفریدی نے خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پختو نخواہ فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا۔گورنر ہاؤس خیبر پختونخواہ میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سہیل آفریدی کو گزشتہ روز خیبر پختونخواہ اسمبلی نے وزیر اعلیٰ منتخب کیا تھا۔ گزشتہ رو گورنر نے ان سے حلف نہ لینے کا عندیہ دیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی کے وکلاء نے پشاور ہائی کورٹ کے رخ کیا پشاور ہائی کورٹ کے احکامات پر آج گورنر نے ان سے حلف لیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos