رات شارجہ میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو پچھتررنز سے ہراکر سیریز جیت لی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سواکتالیس رنزبنائے۔ جواب میں افغانستان نے پندرہ اعشاریہ پانچ اوورز میں صرف چھیاسٹھ رنز بنائے اوراس کے
رات شارجہ میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو پچھتررنز سے ہراکر سیریز جیت لی ہے۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سواکتالیس رنزبنائے۔
جواب میں افغانستان نے پندرہ اعشاریہ پانچ اوورز میں صرف چھیاسٹھ رنز بنائے اوراس کے تمام کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے محمد نواز نے پانچ کھلاڑی آئوٹ کئے جس میں ان کی ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی۔ انہیں مین آف دی میچ قراردیاگیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *