سید عاشقین شاہ ایڈوکیٹ صرافہ ایسوسیشن جھنگ کے صدر منتخب 18 ووٹوں سے مخالف امیدوار عقیل شاہ کو شکست دی صحافی برادری سماجی کارکنوں تاجران کی طرف سے مبارک باد تفصیل کے مطابق سرافہ ایسوسییشن جھنگ کے کئی سالوں بعد ہونے والے الیکشن میں سخت مقابلے کے بعد ہمارے دوست سید عاشق حسین مرحوم کے
سید عاشقین شاہ ایڈوکیٹ صرافہ ایسوسیشن جھنگ کے صدر منتخب 18 ووٹوں سے مخالف امیدوار عقیل شاہ کو شکست دی صحافی برادری سماجی کارکنوں تاجران کی طرف سے مبارک باد تفصیل کے مطابق سرافہ ایسوسییشن جھنگ کے کئی سالوں بعد ہونے والے الیکشن میں سخت مقابلے کے بعد ہمارے دوست سید عاشق حسین مرحوم کے بیٹےسید عاشقین شاہ یاسین جولر والے اپنے مد مقابل سید عقیل شاہ کو 18 ووٹوں سے شکست دے کر سخت مقابلے کے بعد ایسوسییشن کے صدر منتخب ہو گئے اس موقع پر مختلف حلقوں کی طرف سے ان کو مبارک باد کے پیغامات صحافی برادری کہ سینیئر ممبران چوہدری وحید اختر ۔نوید سدھانہ ملک اکمل تاجر رہنما ملک ہیرا شیخ اظہر حسین ملک موتی راشد اشتیاق حاجی عابد اشتیاق جیولر والے ملک شکور عثمان جولر والے شیخ جمشید جمشید جولر والے حاجی شیخ ظفر سابق صدر مدینہ جولر والے حاجی عمران عثمان ٹیلر والے سید امداد شاہ زرگر سید وزیر علی شاہ زرگر سسٹم نیٹ ورک انچارج شہزاد خلیل ۔ریاض مارتھ انفارمیشن افسر ۔سید متقی شاہ ایڈوکیٹ ۔ملک ثنا اللہ ایڈوکیٹ ۔سید کلب نواز سینیئر صحافی ۔رانا محبوب سابق کونسلر سمیت کاروباری سماجی کارکن سردار جسپال سنگھ سردار کلجیت سنگھ نے سید عاشقین شاہ کو کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ صدر منتخب ہونے کے بعد اپنی برادری صرافہ یونین کی ترقی اور بہتری کے لیے بھرپور کام کریں گےیاد رہے کہ سید عاشقین شاہ کو ہرانے کے لیےنام نہاد انجمن تاجران کہ تمام گروپوں نے ان کی شدید مخالفت کی اور ایک تیسرے امیدوار کو بھی ان کے مقابلے میں کھڑا کر دیا تھا لیکن سید عاشقین شاہ گروپ کے ساتھیوں نے دن رات محنت کر کے زبردست مقابلے کے بعد مقامی اسٹیبلشمنٹ اور نام نہاد انجمن تاجران کہ امیدوار کو شکست دے دی اس موقع پر سید عاشقین شاہ نے تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی میں تمام زرگر صرافہ برادری کا حصہ ہے وہ سب کے صدر ہیں جنہوں نے ان کو ووٹ دیا ان کا بھی شکریہ جنہوں نے نہیں دیا ان کا بھی شکریہ وہ سب کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *