728 x 90

سیلابی صورتحال، سیالکوٹ اور وزیرآباد میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

سیلابی صورتحال، سیالکوٹ اور وزیرآباد میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

سیلابی صورتحال کی وجہ سے سیالکوٹ اور وزیر آباد کی بڑی آبادی شدید متاثر ہوئی۔ پاک فوج کے دستے سیلاب سے متاثرہ افراد کی کشتیوں کے ذریعے  محفوظ مقامات تک نقل مکانی کو یقینی بنا رہے ہیں۔ پاک فوج کے جوان متاثرین سیلاب جن میں بزرگ، خواتین اوربچوں کو ریسکیو کرنے کے ساتھ ساتھ  امدادی

سیلابی صورتحال کی وجہ سے سیالکوٹ اور وزیر آباد کی بڑی آبادی شدید متاثر ہوئی۔

پاک فوج کے دستے سیلاب سے متاثرہ افراد کی کشتیوں کے ذریعے  محفوظ مقامات تک نقل مکانی کو یقینی بنا رہے ہیں۔ پاک فوج کے جوان متاثرین سیلاب جن میں بزرگ، خواتین اوربچوں کو ریسکیو کرنے کے ساتھ ساتھ  امدادی اشیاء بھی پہنچا رہے ہیں۔

پاک فوج کے دستوں کے ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کے اہلکار بھی ریلیف آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔

مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos