728 x 90

سیلاب زدگان کی مدد،رضا کاروں کے اندراج کیلئے آن لائن پورٹل کا آغاز

سیلاب زدگان کی مدد،رضا کاروں کے اندراج کیلئے آن لائن پورٹل کا آغاز

حکومت پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے شہریوں کوبطورشہری د فاع رضاکار رجسٹر کرنے کیلئے آن لائن پورٹل کا آغاز کر دیا ہے۔ شہری ویب سائٹvcd.home.gop.pk کے ذریعے یا واٹس ایپ نمبر0334-9990978 پر اپنا اور ضلع کا نام بھیج کر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ رضاکار بطور ڈاکٹر‘ میڈیکل عملے‘ غوطہ خور‘ جانوروں کے

حکومت پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے شہریوں کوبطورشہری د فاع رضاکار رجسٹر کرنے کیلئے آن لائن پورٹل کا آغاز کر دیا ہے۔

شہری ویب سائٹvcd.home.gop.pk کے ذریعے یا واٹس ایپ نمبر0334-9990978 پر اپنا اور ضلع کا نام بھیج کر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

رضاکار بطور ڈاکٹر‘ میڈیکل عملے‘ غوطہ خور‘ جانوروں کے ڈاکٹراورسیلرز کی خدمات انجام دینے کے علاوہ ریلیف کیمپس میں معاونت فراہم کرسکتے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos