728 x 90

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔

ترجمان ضلعی حکومت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔ریونیو،اربن یونٹ،محکمہ زراعت اور پاک آرمی کے جوان بھی ہمراہ ہونگے۔ سروے سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔ سیلاب سے جھنگ کے 311 دیہات متاثرہوئے تھے آبادی

ترجمان ضلعی حکومت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کل 24 ستمبر سے سروے کا آغاز ہو رہا ہے۔ریونیو،اربن یونٹ،محکمہ زراعت اور پاک آرمی کے جوان بھی ہمراہ ہونگے۔ سروے سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔ سیلاب سے جھنگ کے 311 دیہات متاثرہوئے تھے آبادی متاثرہوئی ، 3,80,988رقبہ (ایکڑ ) متاثر ہوا، 108سڑکیں، 3,24,292( ایکڑ) فصلوں کو نقصان پہنچا تھا اس سروے کے بعد ضلع بھر میں ہونے والے نقصانات کا درست انداہ ہوگا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos