پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے وزیراعلی پنجاب کے گرین ٹریکٹر پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا اس موقع پر ساڑھے نوہزار ہائی پاور ٹریکٹرز کیلئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی گئی۔ انہوں نے ٹریکٹر جیتنے والے خوش نصیب کسانوں کو مبارکباد دی اور ایک کسان محمد عاشق سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے وزیراعلی پنجاب کے گرین ٹریکٹر پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا اس موقع پر ساڑھے نوہزار ہائی پاور ٹریکٹرز کیلئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی گئی۔
انہوں نے ٹریکٹر جیتنے والے خوش نصیب کسانوں کو مبارکباد دی اور ایک کسان محمد عاشق سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
پروگرام کے تحت سات ایکٹر یا اس سے زیادہ اراضی کے مالک کسان پچھتر سے ایک سو پچیس ہارس پاور کے ٹریکٹر حاصل کرسکیںگے۔
پنجاب حکومت ان ٹریکٹرز کیلئے دس لاکھ روپے کی اعانت فراہم کریگی۔
پروگرام کے دوسرے مرحلے کے تحت مجموعی طور پر بیس ہزار ٹریکٹرز پر سبسڈی دی جائیگی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *