728 x 90

شدید سرد موسم میں پاک فوج کے جوان سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں

شدید سرد موسم میں پاک فوج کے جوان سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں

شدید سرد موسم میں جذبۂ حب الوطنی سے سرشار پاک فوج کے جوان سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں۔ یخ بستہ ہواؤں، شدید ٹھنڈ اور کئی فٹ برف باری کے باوجود پاک فوج کے جوان ملکِ خداداد پاکستان کی حفاظت پر مامور ہیں۔ سخت ترین موسمی حالات میں پاک افغان سرحد پر مسلسل

شدید سرد موسم میں جذبۂ حب الوطنی سے سرشار پاک فوج کے جوان سرحدوں پر سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں۔

یخ بستہ ہواؤں، شدید ٹھنڈ اور کئی فٹ برف باری کے باوجود پاک فوج کے جوان ملکِ خداداد پاکستان کی حفاظت پر مامور ہیں۔

سخت ترین موسمی حالات میں پاک افغان سرحد پر مسلسل گشت، جوانوں کے عزم، مستعدی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ہمیشہ کی طرح نامساعد موسم بھی پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے پست نہ کر سکا، سرحدوں کا دفاع ان کی بے مثال وفاداری، بہادری اور وطن سے لازوال عشق کا عکاس ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos