728 x 90

شمالی و جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں،6 خارجی دہشتگرد ہلاک

شمالی و جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں،6 خارجی دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں چھ خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میں خفیہ اطلاع پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور پانچ خوارج کو ہلاک کردیا۔ جنوبی وزیرستان کے ضلع میں خفیہ اطلاع پر مبنی

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں چھ خوارج ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میں خفیہ اطلاع پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور پانچ خوارج کو ہلاک کردیا۔

جنوبی وزیرستان کے ضلع میں خفیہ اطلاع پر مبنی ایک اور کارروائی میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے سرغنہ ذبیح اللہ کو ہلاک کردیا جو سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos