728 x 90

شہروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

شہروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

شہروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ رواں سال اس دن کا موضوع ہے۔”عوام کی سہولت پر مبنی جدید شہری نظام” یہ دن دنیا بھر میں شہروںکوبسانے میں عالمی دلچسپی کو فروغ دینے، شہروں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی یکجہتی کو فروغ دینے اور دنیا بھر میں پائیدار شہری ترقی

شہروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

رواں سال اس دن کا موضوع ہے۔”عوام کی سہولت پر مبنی جدید شہری نظام”

یہ دن دنیا بھر میں شہروںکوبسانے میں عالمی دلچسپی کو فروغ دینے، شہروں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی یکجہتی کو فروغ

دینے اور دنیا بھر میں پائیدار شہری ترقی میں کردار ادا کرنے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos