شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی تیرھویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔ وہ اٹھارہ جولائی انیس سو ستائیس کو ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1957میں انہیں ریڈیو پاکستان میں بنیادی طور پر ٹھمری گلوکار کے طور پر گائیگی کا موقع ملا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں نشان امتیاز’ تمغہ امتیاز’ ہلال امتیاز اورصدارتی تمغہ حسن
شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی تیرھویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔
وہ اٹھارہ جولائی انیس سو ستائیس کو ہندوستان میں پیدا ہوئے۔
1957میں انہیں ریڈیو پاکستان میں بنیادی طور پر ٹھمری گلوکار کے طور پر گائیگی کا موقع ملا۔
حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں نشان امتیاز’ تمغہ امتیاز’ ہلال امتیاز اورصدارتی تمغہ حسن کارکردگی سمیت متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔
انہوں نے موسیقی کے اپنے کیرئیر کے دوران تین سو سے زائد فلموں کیلئے گانے گائے۔
مہدی حسن دو ہزار بارہ میں آج کے روز کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *