728 x 90

صدر،وزیراعظم کا دہشت گردعناصرکے عزائم ناکام بنانے کا عزم

صدر،وزیراعظم کا دہشت گردعناصرکے عزائم ناکام بنانے کا عزم

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے الگ الگ بیانات میں انہوں نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائیوں میں سترہ دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے الگ الگ بیانات میں انہوں نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائیوں میں سترہ دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

وزیراعظم نے اپنے بیان میں اس عزم کااعادہ کیا کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم کو ہرصورت ناکام بنایاجائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos