728 x 90

صدرمملکت اوررجب طیب اردوان کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

صدرمملکت اوررجب طیب اردوان کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

صدر آصف علی زرداری نے ترکیہ میں استنبول کے ہوائی اڈے پر مختصر قیام کے دوران صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے صدور نے دلی جذبات کا اظہار کیا اور باہمی دلچسپی کے امور و دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر آصف علی زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال

صدر آصف علی زرداری نے ترکیہ میں استنبول کے ہوائی اڈے پر مختصر قیام کے دوران صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔

دونوں ممالک کے صدور نے دلی جذبات کا اظہار کیا اور باہمی دلچسپی کے امور و دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

صدر آصف علی زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کرنے کیلئے اِس وقت پرتگال کے دورے پر ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos