728 x 90

صدر اور وزیراعظم کا سابق کرکٹر محمد الیاس کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر اور وزیراعظم کا سابق کرکٹر محمد الیاس کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق پاکستانی کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔ اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انہوں نے غمزدہ خاندان سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق پاکستانی کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔

اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انہوں نے غمزدہ خاندان سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos