728 x 90

صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم ِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں 180 روز کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ سزا میں کمی کا اطلاق ایک تہائی سزا پوری کرنے والے 65سال سے زائد عمر کے مرد قیدیوں، 60 سال سے زائد عمر کی خواتین بچوں کے ساتھ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم ِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں 180 روز کی کمی کا اعلان کیا ہے۔

سزا میں کمی کا اطلاق ایک تہائی سزا پوری کرنے والے 65سال سے زائد عمر کے مرد قیدیوں، 60 سال سے زائد عمر کی خواتین بچوں کے ساتھ جیل میں موجود خواتین قیدیوں اور18 سال سے کم عمر افراد پر ہوگا۔

سزائوں میں کمی کا اطلاق جاسوسی، قتل، زنا، چوری ، ڈکیتی ، اغوا ، ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ،دہشت گردی میں سزا یافتہ مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر نہیں ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos