728 x 90

صدر نے پٹرولیم ترمیمی بل2025ء کی توثیق کر دی

صدر نے پٹرولیم ترمیمی بل2025ء کی توثیق کر دی

صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کئے گئے پیٹرولیم کے ترمیمی بل 2025ء کی توثیق کر دی ہے۔ اس بل سے سمگلنگ اور پیٹرول پمپس کی غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف اقدامات کرنے میں مدد ملے گی۔ اس بل میں ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور کسٹم حکام کو غیرقانونی پیٹرولیم مصنوعات اور

صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کئے گئے پیٹرولیم کے ترمیمی بل 2025ء کی توثیق کر دی ہے۔

اس بل سے سمگلنگ اور پیٹرول پمپس کی غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف اقدامات کرنے میں مدد ملے گی۔

اس بل میں ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور کسٹم حکام کو غیرقانونی پیٹرولیم مصنوعات اور گاڑیاں ضبط کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ آئی ٹی پر مبنی ٹریکنگ متعارف کرائی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں پر عائد جرمانے بڑھائے گئے ہیں۔

توقع ہے کہ اس قانون سازی سے پیٹرولیم کے شعبے سے متعلق قواعد و ضوابط کو جدید بنانے، شفافیت بڑھانے اور سمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف حکومت کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos