وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے بجلی کی تقسیم کار تمام کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خصوصی اقتصادی زونز اور انڈسٹریل اسٹیٹس کو ایک ہی مرکز سے بجلی کی فراہمی اور بلنگ کیلئے کئے گئے معاہدوں کو فوری طورپر حتمی شکل دیں۔ انہوں نے آج (جمعہ) ایک بیان میں کہا کہ معاہدوں
وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے بجلی کی تقسیم کار تمام کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خصوصی اقتصادی زونز اور انڈسٹریل اسٹیٹس کو ایک ہی مرکز سے بجلی کی فراہمی اور بلنگ کیلئے کئے گئے معاہدوں کو فوری طورپر حتمی شکل دیں۔
انہوں نے آج (جمعہ) ایک بیان میں کہا کہ معاہدوں کو نیپرا کی ہدایات کے مطابق حتمی شکل دی جائے۔
وفاقی وزیر نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو بلا تاخیر متعلقہ زونز کی انتظامیہ سے براہ راست رابطے کی ہدایت بھی کی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *