728 x 90

ضلعی حکومت نے سیلابی علاقوں کے اعداد وشمار جاری کردئے

ضلعی حکومت نے سیلابی علاقوں کے اعداد وشمار جاری کردئے

ضلعی حکومت کی جانب سے دیئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق ضلع کے کل 274 موضع جات متاثر ہوئے ہیں جن میں سیلاب سے تحصیل جھنگ کے 137 موضع جات،اٹھارہ ہزاری 37 شورکوٹ 41 احمد پور سیال 58 موضع جات متاثر ہوئے،ابتک 3 لاکھ 58 ہزار 261 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا

ضلعی حکومت کی جانب سے دیئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق ضلع کے کل 274 موضع جات متاثر ہوئے ہیں جن میں سیلاب سے تحصیل جھنگ کے 137 موضع جات،اٹھارہ ہزاری 37 شورکوٹ 41 احمد پور سیال 58 موضع جات متاثر ہوئے،ابتک 3 لاکھ 58 ہزار 261 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔3 لاکھ 16 ہزار پانچ سو اکیس ایکٹر رقبہ زیر آب آیا ہے۔2 لاکھ 61 ہزار 859 ایکٹر پر فصلیں سیلابی پانی میں زیر آب آئیں ہیں۔سیلاب متاثرین کو ابتک 63 ہزار سے زائد فوڈ بکس اور 35 سو فوڈ ہیمپر فراہم کئے گئے ہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos