خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس سٹیشن کے قریب ایک خودکش حملے میں تین خواتین اور ایک بچے سمیت پانچ شہری شہید جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے۔ ڈومیل تھانے پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے کو سکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا۔ سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کی کارروائی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس سٹیشن کے قریب ایک خودکش حملے میں تین خواتین اور ایک بچے سمیت پانچ شہری شہید جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے۔
ڈومیل تھانے پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے کو سکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا۔
سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *