ضلع جھنگ میں دو مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو کے مطابق تحصیل شورکوٹ کے علاقے سندھیاں والی پل جھنگ روڈ پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں خراب سڑک کے باعث تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا حادثے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں شفیق ولد مہر بخش (عمر
ضلع جھنگ میں دو مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو کے مطابق تحصیل شورکوٹ کے علاقے سندھیاں والی پل جھنگ روڈ پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں خراب سڑک کے باعث تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا حادثے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں شفیق ولد مہر بخش (عمر 58 سال، رہائشی چک 499 شورکوٹ) اور اللہ دتہ ولد ظہور احمد (عمر 25 سال، رہائشی چک 496 شورکوٹ) زخمی ہوئے۔
۔سرگودھا روڈ پر فرائی چکس کے سامنے کراسنگ کے دوران موٹر سائیکل رکشہ اور لوڈر رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔حادثے میں چنیوٹ کے رہائشی عبدالعزیز (55 سال)، طاہرہ (3 سال) اور مسرت بی بی (40 سال) زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *