728 x 90

طور خم بارڈر کو تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا

طور خم بارڈر کو تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا

پاک افغان سرحد طور خم کے مقام پر آج تجارتی سرگرمیوں کے لئے دوبارہ کھول دی گئی۔ یہ فیصلہ آج افغانستان کی جانب سرحدی علاقے میں دونوں ممالک کی سرحدی فورسز کے درمیان اجلاس میں کیا گیا۔ ابتدائی طورپر سرحد کو صرف تجارتی مقاصد کیلئے کھولا گیا ہے جبکہ پیدل افراد کو جمعے سے آنے

پاک افغان سرحد طور خم کے مقام پر آج تجارتی سرگرمیوں کے لئے دوبارہ کھول دی گئی۔

یہ فیصلہ آج افغانستان کی جانب سرحدی علاقے میں دونوں ممالک کی سرحدی فورسز کے درمیان اجلاس میں کیا گیا۔

ابتدائی طورپر سرحد کو صرف تجارتی مقاصد کیلئے کھولا گیا ہے جبکہ پیدل افراد کو جمعے سے آنے جانے کی اجازت ہوگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos