728 x 90

طویل عرصے سے نظر اندازسڑکیں تیزی سے تعمیر کی جارہی ہیں،مریم نواز

طویل عرصے سے نظر اندازسڑکیں تیزی سے تعمیر کی جارہی ہیں،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے نظر انداز کی گئی سڑکیں تیزی سے تعمیر کی جارہی ہیں جو صوبے کے بنیادی ڈھانچے کے منظرنامے میں ایک غیر معمولی پیشرفت ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لاہور میں مواصلات اور تعمیرات کے محکمے کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے نظر انداز کی گئی سڑکیں تیزی سے تعمیر کی جارہی ہیں جو صوبے کے بنیادی ڈھانچے کے منظرنامے میں ایک غیر معمولی پیشرفت ہے۔

انہوں نے یہ بات آج لاہور میں مواصلات اور تعمیرات کے محکمے کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

بریفنگ کے دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ بارہ ہزار کلو میٹر رقبے پر پھیلی ایک ہزار دوسو چودہ سڑکوں کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔

اجلاس میں صوبے بھر میںروایتی ٹول کے ٹھیکے داری نظام کو نئے ڈیجیٹل ٹول سسٹم سے تبدیل کرنے پربھی اتفاق کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos