728 x 90

عالمی فٹنس چیلنج اور باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے کانسی کے تین تمغے حاصل کرلیے

عالمی فٹنس چیلنج اور باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے کانسی کے تین تمغے حاصل کرلیے

سعودی عرب کے شہر کھوبر میں عالمی فٹنس چیلنج اور باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے کانسی کے تین تمغے حاصل کرلیے ہیں۔ چیمپئن شپ میں 57ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جہاں پاکستانی دستے نے غیر معمولی مہارت اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ صدف صدیقی نے ورلڈ ویمنز ماسٹرز کیٹیگری میں کانسی

سعودی عرب کے شہر کھوبر میں عالمی فٹنس چیلنج اور باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے کانسی کے تین تمغے حاصل کرلیے ہیں۔

چیمپئن شپ میں 57ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جہاں پاکستانی دستے نے غیر معمولی مہارت اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

صدف صدیقی نے ورلڈ ویمنز ماسٹرز کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

مردوں کے مقابلوں میں حوالدار مقبول احمد نے ماسٹرز انفرادی کیٹگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

اسی طرح انعام اللہ نے سینئرز کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos