متحدہ عرب امارات امریکی کمپنیوں سے چودہ سو ارب ڈالرمالیت کے جدید ترین اے آئی سیمی کنڈکٹرز خریدے گا۔ اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک معاہدہ آج دبئی میں امریکی صدر کے خلیجی ممالک کے دورے کے آخری مرحلے کے موقع پر طے پایا۔ اس معاہدے سے بدلتے ہوئے تکنیکی منظر نامے کے
متحدہ عرب امارات امریکی کمپنیوں سے چودہ سو ارب ڈالرمالیت کے جدید ترین اے آئی سیمی کنڈکٹرز خریدے گا۔
اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان ایک معاہدہ آج دبئی میں امریکی صدر کے خلیجی ممالک کے دورے کے آخری مرحلے کے موقع پر طے پایا۔
اس معاہدے سے بدلتے ہوئے تکنیکی منظر نامے کے پیش نظر متحدہ عرب امارات کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *