728 x 90

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے خزاں سمسٹر 2025ء کے تمام داخلوں کی تاریخ میں 2 اکتوبر 2025تک توسیع کر دی گئی ہے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے خزاں سمسٹر 2025ء کے تمام داخلوں کی تاریخ میں 2 اکتوبر 2025تک توسیع کر دی گئی ہے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے خزاں سمسٹر 2025ء کے تمام داخلوں کی تاریخ میں 2 اکتوبر 2025تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کی ریجنل ڈائریکٹر مسز صائمہ ارم صاحبہ نے اپنے آفس میں طلباء و طالبات سے ملاقات کے دوران کیا۔ ریجنل ڈائریکٹر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے خزاں سمسٹر 2025ء کے تمام داخلوں کی تاریخ میں 2 اکتوبر 2025تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جھنگ کیمپس کی ریجنل ڈائریکٹر مسز صائمہ ارم صاحبہ نے اپنے آفس میں طلباء و طالبات سے ملاقات کے دوران کیا۔ ریجنل ڈائریکٹر مسز صائمہ ارم صاحبہ نے بتایا کہ رواں سمسٹر میں میٹرک سے پی ایچ ڈی پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز شامل ہیں۔ یکم جولائی 2025ءسے جاری ہونے والے سمسٹر میں ایسوسی ایٹ ڈگری لیول کے مختلف پروگرامز پہلی بار پیش کیے جارہے ہیں جن میں کیمسٹری، انوئر منٹل سائنسز، سٹیٹٹکس، میتھی میٹکس، فزکس، ہیومن نیوٹریشن، ماس کمیونیکیشن، بزنس ایڈمنسٹریشن، اردو، پاکستان سٹڈیز، انگلش، جینڈر اینڈ وومن سٹڈیز، لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز، سوشیالوجی، اکنامکس اور ہسٹری شامل ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی کی جانب سے طلباءاور طالبات کو سہولیت فراہم کرنے کیلئے تمام پروگرامز کی تفصیلات، پراسپکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر دستیاب ہیں ،مزید معلومات کیلئے ریجنل آ فس جھنگ کے واٹس ایپ نمبر 03271632802 ،آفیشل نمبر 0477631166 یا ای میل ایڈریس rd_jhang@aiou.edu.pk پر رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید برآں جو علامہ اقبال یونیورسٹی کے امتحانات 15 ستمبر سے شروع ہو چکے ہیں طلبہ طالبات کی تمام پروگرامز کی رول نمبر سلیپیں ان کے سی ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں طلبہ طالبات وہاں سے اپنی سلپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے شیڈول کے مطابق اپنے مقرر کردہ امتحانی مرکز پر جا کر امتحان میں شمولیت کریں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos