728 x 90

غزہ،امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی حملوں میں 34 فلسطینی شہید

آج غزہ میں خوراک تقسیم کرنیوالے مراکز کے قریب اسرائیلی حملوں سے چونتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق لوگ رفح شہر کے جنوب میں واقع غزہ ہیلتھ فائونڈیشن سینٹر پہنچنے کی کوشش کررہے تھے کہ ان پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos