728 x 90

غزہ:مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، دو بچے شہید

غزہ:مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، دو بچے شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع قصبے بیت عمر میں اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے دو بچے شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیل کم از کم دو سو ساٹھ فلسیطینیوں کو شہید اور چھ سو بتیس کو زخمی کرچکا ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع قصبے بیت عمر میں اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے دو بچے شہید ہوگئے۔

غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیل کم از کم دو سو ساٹھ فلسیطینیوں کو شہید اور چھ سو بتیس کو زخمی کرچکا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos