غزہ میں اسرائیلی افواج کے حملوں میں کم ازکم چارفلسطینی شہید اور متعددزخمی ہوگئے۔ ادھرجنگ بندی کے بعد سے اب تک ملنے والی نعشوں کی تعداد بڑھ کرپانچ سوبیاسی ہوگئی ہے جبکہ نوہزارپانچ سوفلسطینی اب بھی بمباری سے تباہ شدہ علاقوں میںملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی افواج کے حملوں میں کم ازکم چارفلسطینی شہید اور متعددزخمی ہوگئے۔
ادھرجنگ بندی کے بعد سے اب تک ملنے والی نعشوں کی تعداد بڑھ کرپانچ سوبیاسی ہوگئی ہے جبکہ نوہزارپانچ سوفلسطینی اب بھی بمباری سے تباہ شدہ علاقوں میںملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *