غزہ میں اسرائیلی فورسز کے مسلسل حملوں اور بمباری میں مزید ترپن فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ ٹاورز، رہائشی عمارتوں اور سکولوں پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بمباری کا مقصد فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور ان کا خاتمہ کرنا ہے۔ اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ پرجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک شہید ہونے والے
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے مسلسل حملوں اور بمباری میں مزید ترپن فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ٹاورز، رہائشی عمارتوں اور سکولوں پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بمباری کا مقصد فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور ان کا خاتمہ کرنا ہے۔
اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ پرجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چونسٹھ ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرچکی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *