728 x 90

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران مزید بتیس فلسطینی شہید ،88 زخمی

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران مزید بتیس فلسطینی شہید ،88 زخمی

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران کم ازکم بتیس فلسطینی شہید جبکہ 88 زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ ماہ کی دس تاریخ کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں تین سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ سات اکتوبر دو ہزار تئیس کے بعداسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں شہید ہونے

غزہ میں اسرائیلی حملوں کے دوران کم ازکم بتیس فلسطینی شہید جبکہ 88 زخمی ہوگئے ۔

گزشتہ ماہ کی دس تاریخ کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں تین سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

سات اکتوبر دو ہزار تئیس کے بعداسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر انہتر ہزار پانچ سو چھیالیس ہوگئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos