امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قرارداد کو ایک مرتبہ پھر ویٹو کردیا ہے جس میں غزہ میں مستقل اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پندرہ رکنی سلامتی کونسل کے دس منتخب رکن ملکوں نے قرارداد پیش کی جس کی حمایت میں چودہ ووٹ ڈالے گئے۔ تقریباً دو سال
امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قرارداد کو ایک مرتبہ پھر ویٹو کردیا ہے جس میں غزہ میں مستقل اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پندرہ رکنی سلامتی کونسل کے دس منتخب رکن ملکوں نے قرارداد پیش کی جس کی حمایت میں چودہ ووٹ ڈالے گئے۔
تقریباً دو سال پہلے غزہ میں جنگ کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک امریکہ نے چھٹی مرتبہ ویٹو کا حق استعمال کیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *