728 x 90

فصلوں کی باقیات جلانے پر 09 مقدمات درج،3 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد

فصلوں کی باقیات جلانے پر 09 مقدمات درج،3 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد

فصلوں کی باقیات جلانے پر 09 مقدمات درج،3 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائدکئے گئے ۔ ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والے تمام عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ روز بھی محکمہ ماحولیات کی کی جانب سے ضلع بھر میں 26 مقدمات درج،40 بھٹے مسمار اور 09 لاکھ روپے جرمانہ عائد کئے گئے۔ ڈپٹی

فصلوں کی باقیات جلانے پر 09 مقدمات درج،3 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائدکئے گئے ۔ ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والے تمام عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ روز بھی محکمہ ماحولیات کی کی جانب سے ضلع بھر میں 26 مقدمات درج،40 بھٹے مسمار اور 09 لاکھ روپے جرمانہ عائد کئے گئے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ حالیہ سیزن میں سموگ کے خطرات لاحق ہیں لہٰذا اس ضمن میں جاری انسداد سموگ مہم پرعملدرآمد یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائیگی۔ متعلقہ افسران سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف قانونی کے مطابق کارروائیاں جاری رکھیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos