ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹی وجعلی دودھ بنانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ والے 02 یونٹس پر چھاپے پاؤڈر و گھی اور دیگر ممنوعہ اجزاء سے جعلی وملاوٹی دودھ
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹی وجعلی دودھ بنانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری
فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی دودھ والے 02 یونٹس پر چھاپے
پاؤڈر و گھی اور دیگر ممنوعہ اجزاء سے جعلی وملاوٹی دودھ تیار کیا گیا تھا
گورنمنٹ پبلک اینالیسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھی جعلی، ملاوٹی اور غیر معیاری قرار
دودھ کی ترسیل میں استعمال ہونے والے 01 عدد ملک چلر (Milk Chiller) و گاڑی ضبط اور ملزمان کے خلاف 02 مقدمات درج
فوڈ سیفٹی ٹیمز کی ناکہ بندی کر کے مختلف دودھ بردار گاڑیوں اور مِلک (Milk) یونٹس کی بھی چیکنگ
01 ہزار 640 لیٹر جعلی، ملاوٹی اور غیر معیاری دودھ و دودھ نمامحلول موقع پر ہی تلف اور 07 لاکھ 98 ہزار کے بھاری جرمانے بھی عائد
جعلی و ملاوٹی دودھ بہت ساری بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید
ملاوٹی و جعلی دودھ کی روک تھام کے لیے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *