728 x 90

فیلڈ مارشل اور چینی وزیرخارجہ کاعلاقائی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

فیلڈ مارشل اور چینی وزیرخارجہ کاعلاقائی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اسلام آباد میں بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ انہوں نے علاقائی سلامتی، انسداد دہشت گردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے سدا بہار سٹرٹیجک شراکت داری، علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر رابطے مضبوط بنانے کے

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اسلام آباد میں بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

انہوں نے علاقائی سلامتی، انسداد دہشت گردی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

فریقین نے سدا بہار سٹرٹیجک شراکت داری، علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر رابطے مضبوط بنانے کے عز م کا اعادہ کیا ۔

وانگ ژی نے پاکستان کی ترقی اور خود مختاری کیلئے چین کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

آرمی چیف نے چین کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

ملاقات میں علاقائی استحکام و خوش حالی اور امن کیلئے مشترکہ عزم کا اظہا ر  بھی  کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos