728 x 90

قومی اسمبلی، آن لائن مالی فراڈ کے خاتمے کیلئے سائبر کرائم ایجنسی کام کر رہی ہے

قومی اسمبلی، آن لائن مالی فراڈ کے خاتمے کیلئے سائبر کرائم ایجنسی کام کر رہی ہے

 آج قومی اسمبلی کو بتایا کہ حکومت نے اضافی سپیکٹرم کے اجراء کے لیے عمل شروع کر دیا ہے، سپیکٹرم کی نیلامی آنے والے مہینوں میں ہونے والی ہے۔ وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزیر شازہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ نے

 آج قومی اسمبلی کو بتایا کہ حکومت نے اضافی سپیکٹرم کے اجراء کے لیے عمل شروع کر دیا ہے، سپیکٹرم کی نیلامی آنے والے مہینوں میں ہونے والی ہے۔

وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزیر شازہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ نے 700، 1800، 2100، 2300، 2600 اور 3500 میں 567 میگا ہرٹز اضافی سپیکٹرم دستیاب کرائے ہیں جو موجودہ اسپیکٹ کے 2 فیصد سے زیادہ میگا ہرٹز ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos