قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے مختلف وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں کے انہتر مطالبات زر کی منظوری دے دی۔ یہ مطالبات زر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کئے گئے۔ ان مطالبات میں کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی۔ ایوان نے کابینہ ڈویژن کے ستائیس مطالبات زر کی
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے مختلف وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں کے انہتر مطالبات زر کی منظوری دے دی۔
یہ مطالبات زر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کئے گئے۔
ان مطالبات میں کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی۔
ایوان نے کابینہ ڈویژن کے ستائیس مطالبات زر کی بھی منظوری دی۔
حزب اختلاف کی جانب سے ان مطالبات زر میں کٹوتی کی تحریک پیش کی گئی جسے ایوان نے مسترد کر دیا۔
کٹوتی تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات تیس ارب تیس کروڑ کی سطح پرپہنچ چکی ہیں جبکہ ملک کے باسمتی چاول کی برآمد پانچ برسوں میں بلند ترین سطح تک پہنچ رہی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *