728 x 90

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2025/2026 کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2025/2026 کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں  فنانس بل 2025/2026 کی شق وار منظوری  دی گئی۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل  کی منظوری دی۔وفاقی کابینہ نے کچھ قوانین میں ترامیم کی بھی اصولی طور پر منظور دی تاہم وہ

قومی اسمبلی کے اجلاس میں  فنانس بل 2025/2026 کی شق وار منظوری  دی گئی۔

اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل  کی منظوری دی۔وفاقی کابینہ نے کچھ قوانین میں ترامیم کی بھی اصولی طور پر منظور دی تاہم وہ ترامیم کابینہ کی کمیٹی برائے قانون سازی کو بھجوا دی گئیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos