728 x 90

قومی اسمبلی نے اقبال اکیڈمی ترمیمی بل اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے اقبال اکیڈمی ترمیمی بل اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے اقبال اکیڈمی ترمیمی بل دوہزار پچیس اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ترمیمی بل دوہزار چھبیس کی منظوری دی۔ اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈنینس دوہزار چھبیس بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔ ایوان کا اجلاس اب غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی نے اقبال اکیڈمی ترمیمی بل دوہزار پچیس اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ترمیمی بل دوہزار چھبیس کی منظوری دی۔

اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈنینس دوہزار چھبیس بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔

ایوان کا اجلاس اب غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos