محرم الحرام 1447ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں جاری ہے اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں ۔ اسی طرح زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں جاری ہیں۔
محرم الحرام 1447ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں جاری ہے
اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں ۔
اسی طرح زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں جاری ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *