728 x 90

محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا

محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے، کل یکم محرم 1447 ہجری ہوگی۔ اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے کوئٹہ میں ہونے والے کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔ اس اعلان کے ساتھ نئے اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز ہوگیا ہے۔ یوم عاشورہ (10

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے، کل یکم محرم 1447 ہجری ہوگی۔

اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے کوئٹہ میں ہونے والے کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔

اس اعلان کے ساتھ نئے اسلامی سال 1447 ہجری کا آغاز ہوگیا ہے۔

یوم عاشورہ (10 محرم) 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos