728 x 90

محسن نقوی کا افغانستان سے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کو روکنے کا مطالبہ

محسن نقوی کا افغانستان سے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کو روکنے کا مطالبہ

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی افغان شہریوں کی ان کے ملک واپسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ وزیرداخلہ نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سترہ ستمبر تک طورخم باڈر سے چار لاکھ افغان شہریوں کو وطن واپس بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی افغان شہریوں کی ان کے ملک واپسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔

وزیرداخلہ نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سترہ ستمبر تک طورخم باڈر سے چار لاکھ افغان شہریوں کو وطن واپس بھیجا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں سال اپریل تک پاکستان سے گیارہ لاکھ افغانی وطن واپس بھیجے گئے۔

انہوں نے کہا کہ اب جو بھی افغانستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوگا اسے گرفتار کیا جائیگا۔

محسن نقوی نے کہ اسلام آباد خودکش دھماکے میں ملوث حملہ آور کا تعلق افغانستان سے تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنا بند کردے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos