728 x 90

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سپیکر سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد آج قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں سپیکر سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد آج قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos