سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے آج کراچی میں سندھ انوویٹوسٹارٹ اپس نمائش 2025 کا افتتاح کیا۔ اس نمائش میں تعلیمی اداروں اور کارپوریٹ شعبے کے درمیان خلا کو پُر کرنے کے لئے پچاس تخلیقی منصوبوں کی نمائش کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے صوبے کے معاشی مستقبل
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے آج کراچی میں سندھ انوویٹوسٹارٹ اپس نمائش 2025 کا افتتاح کیا۔
اس نمائش میں تعلیمی اداروں اور کارپوریٹ شعبے کے درمیان خلا کو پُر کرنے کے لئے پچاس تخلیقی منصوبوں کی نمائش کی گئی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے صوبے کے معاشی مستقبل کیلئے اس طرح کے اقدامات کرنے کی اہمیت پر زور دیا ۔
اس نمائش کا مقصد اُبھرتے ہوئے تاجروں کو سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں سے متعارف کرانا ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *