728 x 90

مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے سات ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے سات ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے سوارب روپے سے زائد مالیت کے سات ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ یہ منظوری منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال کے زیر صدارت جمعہ کے روز اسلام آباد میں سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی۔ ان میں مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کی سطح پر دس ارب

مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے سوارب روپے سے زائد مالیت کے سات ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

یہ منظوری منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال کے زیر صدارت جمعہ کے روز اسلام آباد میں سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی۔

ان میں مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کی سطح پر دس ارب روپے مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دی گئی جبکہ چار بڑے منصوبے جن کی مالیت تقریبا اکانوے ارب روپے ہے حتمی غوروخوض اور منظوری کیلئے قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی کو بھیج دیے گئے ہیں۔

منظور شدہ منصوبوں میں نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز راولپنڈی کی ترقی میرپورخاص میں سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کیمپس کا قیام اور گوادر سیف سٹی منصوبہ شامل ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos