وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محکمہ تحفظ ماحولیات کو صوبے کے پہلے پیپر لیس محکمے میں تبدیل کرنے کی تعریف کی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت ماحولیاتی تحفظ اور بدعنوانی کی روک تھام کو یقینی بنا رہی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محکمہ تحفظ ماحولیات کو صوبے کے پہلے پیپر لیس محکمے میں تبدیل کرنے کی تعریف کی ہے۔
ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت ماحولیاتی تحفظ اور بدعنوانی کی روک تھام کو یقینی بنا رہی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *